مہر خبررساں ایجنسی نے روداؤ چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ اربیل میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں مالی نقصان ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ اربیل کے حرکہ علاقہ میں اسلحہ کے ایک انبار میں دھماکہ ہوا جس میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے لیکن جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
عراق کے صوبہ اربیل میں ہتھیارون کے ایک گودام میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا ہے۔
News ID 1881827
آپ کا تبصرہ